سیف علی خان نے اپنے لیے سوشل میڈیا کو کیوں خطرہ قرار دیا؟

image

بھارتی چینل کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سیف علی خان نے کہا کہ میں منفی چیزوں میں نہیں پڑنا چاہتا اس لیے سوشل میڈیا سے دور رہتا ہوں۔ سوشل میڈیا مجھ جیسے لوگوں کے لیے خطرناک ہے۔ بالی ووڈ کے اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے جیسے لوگوں

سیف علی خان کا مزید کہنا تھا کہ میرے خیال میں سوشل میڈیا آپ کا بہت سا وقت لے لیتا ہے جبکہ اسی وقت کو کسی مثبت کام کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ میں کبھی کبھار آدھے گھنٹے کے لیےانسٹاگرام دیکھتا ہوں اور اس پرآئے عجیب عجیب پیغامات پڑھتا ہوں۔ میری بیوی مجھے کہتی ہے بالی ووڈ کے اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے جیسے لوگوں کے لیے سوشل میڈیا خطرناک ہے۔ کہ آپ ٹھیک چیزوں کو فالو نہیں کررہے۔

اداکار نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کبھی نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔ مجھے سوشل میڈیا اس لیے پسند نہیں کیونکہ یہ میرے جیسے لوگوں کے لیے بالی ووڈ کے اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے جیسے لوگوںخطرناک ہے۔ میں منفی باتوں سے دور رہنا چاہتا ہوں اسی لیے سوشل میڈیا میرے لیے نہیں ہے۔

سیف علی خان کا شمار بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے تاہم وہ اپنے ساتھی اداکاروں کے برعکس کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود نہیں ہیں۔ بالی ووڈ کے اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے جیسے لوگوں کے لیے سوشل میڈیا خطرناک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *